R حضرت علی

میں جنت کے شوق میں عبادت نہیں کرتا کہ یہ عبادت نہیں تجارت ہے۔میں دوزخ کے خوف سے عبادت نہیں کرتا کہ یہ عبادت نہیں غلامی ہے۔ میں عبادت صرف اس لئے کرتا ہوں کہ میرا رب عبادت کے لائق ہے’
حضرت علی

Leave a Comment